• news

سولومن جزائر پر 8شدت کا زلزلہ سونامی وارننگ جاری

ہونیرا (نوائے وقت رپورٹ) سولومن آئی لینڈ کے علاقے کداکرا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔ جھٹکوں کی شدت 8ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونامی وارننگ سنٹر کا کہنا ہے کہ سونامی کی لہریں بلند ہوسکتی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن