• news

محبت رسول کا بہترین اظہار اسوہ حسنہ پر عمل ہے: ادریس شاہ زنجانی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سجادہ نشین حضرت میراں حسین زنجانیؒ و حضرت یعقوب حسین زنجانیؒ سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ نبی کریم کی آمد انسانیت پر اللہ تبارک تعالیٰ کا انعام ہے محبت رسول کا سب سے بہترین اظہار اسوہ حسنہ پر عمل ہے۔ حضوراکرم نے انسانیت کی رہنمائی کا حق ادا کردیا۔آپ کی سیرت روشن ترین مثال اور ہدایت کا منبع ہے۔ نبی اکرم کی شان بلند ترین ہے

ای پیپر-دی نیشن