حلیمہ سعدیہ کی رسم چہلم اتوار کو ہوگی
لاہور (پ ) یو سی 59 کی لیڈی کونسلر ڈاکٹر نصرت مسعود کی بیٹی حلیمہ سعدیہ ایک حادثہ میں زخمی ہوکر انتقال کرگئی تھیں کی رسم چہلم اتوار 11 دسمبر کو بعد نماز ظہر رشید سٹریٹ مدرسہ الصفہ میں قاری بشیر احمد کے زیر انتظام ہوگا۔