• news

جنید جمشید عظیم انسان تھے‘ رحلت سے بہت صدمہ ہوا: عدیل برکی

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار عدیل برکی نے حویلیاں کے قریب طیارے کے حادثے میں نعت خواں جنید جمشید کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اندرون و بیرون ملک مجھے جنید جمشید کے ساتھ کئی بار اکٹھے پرفارم کرنے کا موقع ملا ہے وہ بہت اچھے انسان تھے۔

ای پیپر-دی نیشن