• news

پی بی سی نے ملک بھر سے وائٹ کلر باکسرز کو مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے دعوت دیدی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان باکسنگ کونسل نے پی بی سی کے چیلنج بیلٹ مقابلوں کیلئے ملک بھر سے تمام وائٹ کلر باکسرز کو مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے دعوت دیدی ہے۔ پاکستان باکسنگ کونسل کے سیکرٹری رشید بلوچ کے مطابق کونسل کی کوشش ہے باکسنگ کا کھیل ملک بھر میں مقبول ہو۔

ای پیپر-دی نیشن