ترک پارلیمنٹ میں صدراردگان کے اختیارات میں اضافے کا بل پیش
انقرہ(این این آئی) ترک حکمران جماعت صدر رجب طیب اردگان کے اختیارات میں مزید اضافے کیلئے ایک بل پارلیمان میں پیش کردیا۔ مجوزہ قانون کے حامیوں کا کہنا تھا کہ اس سے ملک میں سیاسی نظام بہتر ہوجائیگا۔