بھارتی حوالہ ڈیلر کے باتھ روم میں چھپایا گیا 32 کلو سونا اور 57 کروڑ روپے برآمد
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت میں انکم ٹیکس حکام نے چھاپہ مار کر ایک حوالہ ڈیلر کے خفیہ باتھ روم سے 57 کروڑ روپے اور32 کلو گرام سونا برآمد کر لیا۔ بھارتی اخبارات کے مطابق یہ ساری رقم 2000 روپے کے بھارتی نوٹوں کی شکل میں رکھی گئی تھی۔