• news

بلوچستان میں رواں سال 39 خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا

کوئٹہ (این این آئی) قانون کی عملداری نہ ہونے کے باعث بلوچستان میں رواں سال بھی غیرت کے نام پرخواتین کا قتل جاری رہا اور سال بھر کے دوران 39 خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ممبر انسانی حقوق کمشن حبیب طاہرکے مطابق جرم کے مرتکب مجرم آزادانہ گھومتے ہیں جبکہ صوبائی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ تین سال میں صورتحال بہتر ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن