• news

طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ بدھ کو احاطہ ہائیکورٹ بار میں ہوگی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)سانحہ پی آئی اے طیارہ میں شہید ہونیوالوں کی غائبانہ نماز جنازہ 14 دسمبر بروز بدھ بوقت ساڑھے گیارہ بجے احاطہ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن