• news

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کا ماہانہ اجلاس آج ہوگا

لاہور (پ ر) جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے مرکزی ترجمان عتیق الرحمن کے مطابق جمعیت طلبہ عربیہ کا ماہانہ اجلاس آج منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان عبید الرحمن عباسی کے زیر صدارت مرکزی سیکرٹریٹ اچھرہ لاہور میں منعقد ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن