• news

چاغی: ایرانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی غیر قانونی یونان جانیوالے 118 پاکستانی گرفتار

چاغی (آئی این پی) غیر قانونی طور پر یونان جانے والے 118پاکستانی باشندوں کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق پاک ایران سر حد سے غیر قانونی طور پر ایران سر حد پار کر نے کی کوشش کر نے والے 118 پاکستانی باشندوں کو ایرانی فورسز نے گرفتار کر کے اپنی قانونی چارہ جوئی کے بعد گزشتہ روز پاک ایران سر حدی گیٹ سے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن