• news

بلدیاتی اداروں کے فعال ہونے سے ترقی کا نیا دور شروع ہو گا: آغا رضی

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے رہنما آغا رضی خان نے عمران خان ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں ایک طرف بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ بھی ختم ہونے والا ہے۔ میئرز‘ چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں کے انتخابات مکمل ہوتے ہی عوام کے مسائل حل کرنے میں مزید آسانی ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن