• news

آج کا دن ہمیں نبی کریمؐ کے نقش قدم پر چلنے کا پیغام دیتا ہے: میاں مقصود

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ حضور نبی کریمؐ کا اسوہ حسنہ ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے۔ دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ہمیں اللہ اور اس کے رسولؐ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا ہوگا۔ 12 ربیع الاول کا دن ہمیں نبی کریمؐ کے نقش قدم پر چلنے اور کفر کے طور طریقوں کو اپنانے سے روکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن