لارڈ میئر کرنل (ر) مبشر جاوید عوامی مسائل پر خصوصی توجہ دینگے : عمران بلوچ کی مبارکباد
لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما اوریونین کونسل 86 بھٹی پارک وارڈ نمبر 6 کے جنرل کونسلر عمران بلوچ نے لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ لارڈ میئر ویراعظم نوازشریف اور شہباز شریف کی توقعات پر پورا اتریں گے اور عوامی مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دیں گے۔