• news

بھارت میں وردہ طوفان سے 10 افراد ہلاک‘ متعدد زخمی، مودی کا اظہار افسوس

نئی دہلی(اے این این) بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں آنے والے سمندری طوفان 'وردہ میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہے جبکہ بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ بھارت میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر ریکھا شیٹی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے دس افراد کی موت کی تصدیق کی ہے جبکہ ریاستی دارالحکومت چنائی میں شدید بارش ہو رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن