میانمار فوج نے روہنگیا کے گائوں جلائے‘ ہیومن رائٹس واچ
نیویارک (نمائندہ خصوصی) معاملے پر غور کیلئے میانمار نے آسیان کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ ایسے شواہد موجود ہیں میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کے ریاست رخائن میں گائوں جلانے میں ملوث ہے۔