ترکی: دھماکوں میں ہلاکتیں 44 کریک ڈاؤن 2 کرد خواتین ارکان پارلیمنٹ سمیت 568 گرفتار
استنبول (آئی این پی + اے ایف پی) ترکی کے شہر استنبول میں 2 دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 44 ہو گئی۔ جرمن چانسلر مرکل نے طیب اردگان کو فون کیا دھماکوں کی مذمت کرتے دہشتگردی کے خلاف تعاون کی پیشکش کی ہے۔