مانچسٹر: سعدیہ اشرف کی کتاب ’’پیاسا دریا‘‘ کی رونمائی
مانچسٹر (عارف چودھری) گزشتہ روز ممتاز ڈاکٹر اور شاعر اشرف قریشی کی بہن سعدیہ اشرف کی کتاب پیاسا دریا کی رونمائی علم و ادب فورم جس کی روح رواں صابرہ ناہید چودھری … کے تحت پاکستانی قونصل جنرل میں رونمائی ہوئی۔ جس کی صدارت ڈاکٹر ظہور احمد قونصلر جنرل اور صابرہ ناہید چودھری نے کی۔