• news

مزذوق الغانم پھر کویت پارلیمنٹ کے سپیکر منتخب

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) کویتی پارلیمان کے ارکان نے ایک بار پھر سابق سپیکر مرذوق الغانم کو نیا سپیکر منتخب کر لیا ہے۔ پارلیمان کا اجلاس زیر صدارت امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح منعقد ہوا۔ امیر کویت نے کہاکہ کویت کو اس وقت بڑھتے ہوئے خطرات سامنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن