• news

الاٹمنٹ کیس: ہائیکورٹ کا سابق چیف سیکرٹری سندھ کے بارے میں مہینے میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سابق چیف سیکرٹری سندھ صدیق میمن کے خلاف زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر کو ایک ماہ میں پراگریس رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

ای پیپر-دی نیشن