• news

بھارت نے پاک فوج کے سابق اہلکار کو پاکستان کے حوالے کر دیا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بھارت نے پاک فوج کے سابق اہلکار 70 سالہ محمد بخش کو پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔ پاکستان نے کئی بار محمد بخش کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا۔
سابق اہلکار

ای پیپر-دی نیشن