• news

لندن: منجمد بیضہ دانی والی پہلی خاتون نے لڑکے کو جنم دے دیا

لندن (اے ایف پی) لندن کی 24 سالہ موعزہ المطروشی کو منجمد شدہ بیضہ دانی لگا دی گئی جس کے بعد وہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے فرٹیلٹی بحال ہونے کے بعد اب لڑکے کو جنم دیا ہے۔ ان کی بیضہ دانی 9 سال کی عمر میں کیموتھراپی سے قبل نکال دی گئی تھی جسے منجمد کردیا گیا تھا۔ انہوں نے لندن کے ایک نجی ہسپتال میں لڑکے کو جنم دیا۔

ای پیپر-دی نیشن