• news

:نادرا کا یکم جنوری سے عام شناختی کارڈ کی بجائے سمارٹ کارڈز کے اجرا کا اعلان

لاہور (این این آئی) حکومت کی ہدایت پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے یکم جنوری سے عام شناختی کارڈ کی بجائے سمارٹ کارڈز کے اجرا کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادرا کے ایگزیکٹو سینٹرز 31دسمبر سے قبل ہی بغیر چپ والے شناختی کارڈز کا اجراءبند کر دےںگے ۔دسمبر کے بعد نادرا کے کسی بھی سینٹر سے عام شناختی کارڈ کا اجراءنہیں ہوگا اور بلکہ سمارٹ کارڈ کا اجراءکیا جائے گا اور اس حوالے سے باضابطہ پالیسی کا اعلان جلد ہی کردیا جائے گا۔
نادرا

ای پیپر-دی نیشن