برطانیہ افغان گواہوں کو تحفظ فراہم کرے: انسانی حقوق تنظیموں کا مطالبہ
کابل ( اے ایف پی) انسانی حقوق کی تنظیموں نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ افغان گواہوں کو تحفظ فراہم کرے۔ افغان گواہ فریادی سرور زرداد کو ابتدائی رہائی کے بعد برطانیہ سے ملک بدرکیا گیا تھا جس کے بعدوہ گزشتہ روز جنگ زدہ ملک کے دارالحکومت کابل پہنچا۔ افغان سکیورٹی فورسز نے اسے اپنی تحویل میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ زرداد1996میں طالبان کے برسر اقتدارآنے پر برطانیہ چلا گیا تھا۔
افغان گواہ