• news

عمران خان آج لاہور آئیں گے

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور آئیں گے ۔ عمران خان نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ کےلئے ڈنر میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان پارٹی کے صوبائی میڈیا ہیڈ شاہد صدیق کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کےلئے ان کی رہائشگاہ پر بھی جائیں گے۔ عمران خان کی پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر مرحوم کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کےلئے انکی رہائشگاہ آمد بھی متوقع ہے۔
عمران

ای پیپر-دی نیشن