• news

جنرل زبیر محمود کی مزار اقبالؒ پر حاضری پھولوں کی چادر چڑھائی

لاہور (آن لائن) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات نے مزار اقبالؒ پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کے روز چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات نے لاہور میں مزار اقبالؒ پر حاضری دی جنرل زبیر محمود حیات نے علامہ اقبال ؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھولوں کی چادرچڑھائی۔
جنرل زبیر

ای پیپر-دی نیشن