• news

سانحہ بلدیہ ٹا¶ن: مرکزی ملزم رحمان بھولا کی تفتیش کےلئے جے آئی ٹی قائم

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ بلدیہ ٹا¶ن کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کی تفتیش کےلئے جے آئی ٹی بنا دی گئی۔ جے آئی ٹی ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ اختر فاروق کی سربراہی میں بنائی گئی ہے۔
جے آئی ٹی

ای پیپر-دی نیشن