• news

پنشنرز کیس: محکمہ خزانہ کے جونیئر افسر کے پیش ہونے پر ہائیکورٹ برہم، پنجاب حکومت سے جنوری کے دوسرے ہفتے جواب طلب

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں بزرگ پنشینز کو پنجاب حکومت کی جانب سے 40 فیصد اضافہ کی ادائیگی کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی گئی۔ سوسے زائد پنشنز کی درخواستوں میں محکمہ خزانہ کی جانب سے جونیئر افسر پیش ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی کیا اور آئندہ سماعت پر سنئیر افسر کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب حکومت سے جنوری کے دوسرے ہفتے جواب طلب کر لیا۔
پنشنرز کیس

ای پیپر-دی نیشن