• news

متنازعہ مصنوعی جزیروں پر چینی دفاعی اسلحہ کی سیٹلائٹ تصاویرجاری

واشنگٹن(آن لائن)ایک امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق تازہ تصاویر سے جنوبی بحیرہ چین میں مصنوعی جزیروں پر چینی دفاعی فوج کی بڑی تعداد میں موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے شائع کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ شکن توپیں اور دفاعی میزائل نظام ان سات جزیروں پر نصب ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن