مختصر خبریں
٭ون چائنا پالیسی چیلنج کرنے سے آبنائے تائیوان میں امن تباہ ہو گا، چین کی امریکہ کو دھمکی ٭قوم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دے: طیب اردگان ٭امریکی ریاست کولوراڈو کے ضلعی سکولوں کے اساتذہ کو ہتھیار رکھنے کی اجازت ٭سعودی وزیر انصاف کا قطیف میں جج کے اغوا پر اظہارِ تشویش٭بنگلہ دیش: 13 سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی جسم میں ہوا بھر دی، ہسپتال میں ہلاک ٭العربیہ چینل کا نام برج الخلیفہ کی بلندیوں پر چمک اٹھا٭صنعا:کرایوں کی عدم ادائیگی پر ہزاروں یمنی خاندانوں کو بے گھر ہونے کا خطرہ٭جنوبی سوڈان میں نسل کشی روکنے کیلئے محافظ فورس کی فوری تعیناتی ضروری ہے:اقوام متحدہ ٭ سائبر حملہ: ہیکنگ سے یاہوکے ایک ارب اکاؤنٹس متاثر٭لندن:ریلوے ملازمین کی بھوک ہڑتال جاری٭بھارت : وزیراعلیٰ منی پور کی آمد سے قبل باغیوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک ٭ سعودی عرب: سکول کے بچوں کو مغربی ثقافت سے دور رکھنے کیلئے منصوبے پر کام شروع۔