• news

سکھر میں وکیل کیخلاف مقدمہ درج ہونے پرکراچی بار ایسوسی ایشن کا عدالتی بائیکاٹ، سائلین کو مشکلات

کراچی (وقائع نگار) سکھر میں وکیل کیخلاف مقدمہ درج ہونے پر کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جمعرات کوعدالتی بائیکاٹ کیا گیا۔ سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑاجبکہ مقدمات، سماعت نہ ہونے کے باعث آئندہ تاریخ تک ملتوی کردیئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن