• news

پیپلز پارٹی کو بے نظیر بھٹو کے نقش قدم پر چلنا چاہئے: ریاض پیرزادہ

اسلا م آباد(وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو محترمہ بے نظیر بھٹو کے نقش قدم پر چلنا چاہیے ان کی شہادت پر جتنا وزیر اعظم نواز شریف سیاسی تعلق ہونے کے باعث روئے اتنا تو آصف علی زرداری بھی نہیں روئے لیکن آج بی بی شہید کا بیٹا کیا پیغام دے رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن