• news

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں کرسمس کے حوالے سے تقریب

لاہور(لیڈی رپورٹر)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں مسیحی بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے کرسمس کی تقریب ہوئی جس میں ایکٹنگ وائس چانسلر لاہور کالج برائے خواتین پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی سمیت یونیورسٹی کے مسیحی بہن بھائیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن