یہودی آبادکاری کے حامی ڈیوڈ فرائڈ مین اسرائیل میں امریکی سفیر مقرر
واشنگٹن (بی بی سی ڈاٹ کام) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ فرائڈ مین کو اسرائیل میں نیا امریکی سفیر نامزد کیا ہے۔ 57 سالہ قانون دان امریکہ کے اسرائیل، فلسطین تنازعہ کے تصفیے کیلئے دو ریاستی حل کے سخت ناقد ہیں۔