• news

کامونکی: ایم پی اے مسز امانت علی ورک کے بیٹے کیخلاف شراب پینے کا مقدمہ درج

کامونکے (نامہ نگار)سٹی پولیس نے شراب کے نشے میں دھت ایم پی اے کے بیٹے اور ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، بتایاگیاہے کہ گذشتہ روز جی ٹی روڈ کے علاقہ میں کار سوار افراد کو روکا تو رکن صوبائی اسمبلی پی پی 101 مسز امانت علی ورک کے بیٹے حمزہ ورک اوراسکے دوست گلفام نے شراب پی رکھی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن