• news

اقبال بلڈرز کے ڈومینیئن مال اسلام آباد کی افتتاحی تقریب کل راولپنڈی میں ہوگی

اسلام آباد (پ ر) اقبال بلڈرز کی جانب سے ڈومینیئن مال اسلام آباد کی افتتاحی تقریب کل شام 5 بجے لیک ویو پارک بحریہ ٹائون فیز 8 راولپنڈی میں ہوگی صدارت شاہد قریشی (کنٹری ہیڈ، بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ) کریں گے افتتاحی تقریب میں محفل موسیقی کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن