• news

پیداواری صنعتوں کی اہمیت پر ورکشاپ کا انعقاد

لاہور (پ ر) اربن یونٹ نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے ساتھ مل کر پنجاب سپیشل سٹریٹجی کے تحت پیداواری صنعتوں کی اہمیت پہ ورکشاپ کا انعقاد کروایا ورکشاپ میں گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس، کالجز، یونیورسٹیز اور انڈسٹریل ایکسپرٹس نے شرکت کی پاکستان بیرو آف سٹیٹسٹکس اربن یونٹ کے ساتھ ملکر پیداواری صنعتوں کی مردم شماری کا کام مکمل کرے گا اربن یونٹ جیوٹیکنگ میں مدد دے گا پیداواری صنعتوں کو ایف بی آر کے تحت رجسٹر کیا جائے گا پی بی ایس کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر جان نے حاضرین سے بات کرتے ہوئے پیداواری صنعتوں کی مردم شماری کی اہمیت کو اجاگر کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن