روزنامہ نوائے وقت کے دبئی میں بیوروچیف طاہر منیر طاہر کی اہلیہ کا ختم دسواں کل ہو گا
کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن) دبئی میں روزنامہ نوائے وقت کے بیوروچیف طاہر منیر طاہر کی اہلیہ جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئی تھی کی رسم دسواں کا ختم 18 دسمبر اتوار کو آبائی قصبہ ہیڈ مرالہ میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی جائے گی۔