• news

ملک کی جڑیں مضبوط کرنے کیلئے بلا تفریق احتساب یقینی بنانا ہو گا: پی ٹی آئی رہنما

لاہور (خصوصی نامہ نگار) چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک کی جڑوں کو مضبوط کر نے کےلئے بلا تفر ےق احتساب لازم ہو چکا ہے ‘کر پشن کر نےوالوں کا تعلق کسی بھی جماعت کے ساتھ ہو سب کا احتساب ہونا چاہےے ۔عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے سانحہ کوئٹہ کے انکوائری کمیشن کی رپورٹ حکومت وقت کے خلاف کھلی چارج شیٹ ہے، ثابت ہو گیا ہے کہ حکومت نے دا نستہ طور پر نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا۔ اعجاز احمد چودھری‘ غلام محی الدےن دےوان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم سقوط ڈھاکہ اور اے پی ایس کے سانحات کے باعث 16دسمبر کے دن کو کبھی بھو ل نہےں سکتی ۔

ای پیپر-دی نیشن