• news

ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں آج کالج اور یونیورسٹیوں کے طلبہ کے درمیان تقریری مقابلہ اور محفل قوالی کا انعقاد ہو گا

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں تقریبات جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میںآج ہفتہ 17دسمبر کو دس بجے صبح کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا وطالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان ” ارشادات نبوی کی روشنی میں جدید علوم کے حصول کی اہمیت“ منعقد ہو رہا ہے۔ علاوہ ازیں 3بجے سہ پہر محفل قوالی کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن