• news

پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا خطاب

لاہور (پ ر) قرآن ہاوس سوسائٹی کے امیر پرفویسر ڈاکٹر خاور بٹ ہر اوار صبح 7 بجے 24 محمدی پارک ساندہ روڈ نزد مہر شادی ہال اور ہر منگل ساڑھے 4 بجے قائداعظم لائبریری میں درس قرآن دیتے اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔
قاری احمد وقاص، قاری عزیر کا خطاب
لاہور (پ ر) قاری احمد وقاص اور قاری عزیر آج بعد نماز مغرب مسجد اقصیٰ ایف بلاک گلشن راوی میں اجتماع سے خطاب کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن