• news

عمران خان کی سیاست گا لی گلوچ کے سوا کچھ نہیں: اعجاز ملک

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے سینئر ورکر اور شاہ عالمی الیکٹرک مارکیٹ اتفاق گروپ کے صدر محمد اعجاز ملک‘ جنرل سیکرٹری میجر ریٹائرڈ یاسین‘ بریگیڈئر (ر) منصور‘ چودھری محمود‘ رانا کوالٹی‘ شاہد اقبال‘ سکندر بٹ اور آصف بٹ نے کہا عمران خان کی سیاست گالم گلوچ کے سوا کچھ نہیں۔3 سال تک دھاندلی کو بنیاد بناکر سسٹم کو جام رکھنے کی کوشش کرتے رہےاور اب آٹھ ماہ سے پانامہ کو بنیاد بناکر تحریک انصاف ملک میں افراتفری انتشار اور افتراق چاہتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن