• news

پاکستان کو باہر کر کے بھارت جونیئر ہاکی کا عالمی چیمپئن بن گیا

لکھنو(سپورٹس ڈیسک )بھارت نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میں بیلجیئم کو ہراکر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ گجرنت سنگھ نے ٹیم کو برتری دلائی۔ سمرن جیت سنگھ نے برتری کو دگنا کردیا۔ آخری منٹ بیلیجئم کی ٹیم نے گول سکور کیا لیکن بھارت نے 2-1 سے فتح حاصل کر کے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا۔بھارتی حکومت نے پاکستانی ٹیم کو ایونٹ کیلئے ویزہ جاری نہیں کیا تھا اور انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کی جگہ ملائیشیا کو ایونٹ کا حصہ بنایا۔

ای پیپر-دی نیشن