• news

نثار کو نہیں پتہ ان سے ملنے والے کون ہیں نااہل وزیر داخلہ کو برطرف ہونا چاہئے: چانڈیو

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو ایک بار پھر چودھری نثار پر برس پڑے۔ انکا کہنا تھا کہ نااہل وزیرداخلہ کو برطرف ہونا چاہئے۔ وزیر داخلہ کو یہ نہیں پتہ کہ ان سے ملنے والے کون کون شامل ہیں ایسے وزیر داخلہ معاملات کیسے سنبھالیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن