سلسلہ عالیہ اشرفیہ کے زیراہتمام پریس کلب میں افکار شیخ اعظم کانفرنس کا انعقاد
لاہور(پ ر)سلسلہ عالیہ اشرفیہ کے زیراہتمام اعظم سید اظہار اشرف کی دینی ملی وسلسلہ اشرفیہ کی ترویج و اشاعت کے سلسلہ میں لاہور پریس کلب میں افکار شیخ اعظم کانفرنس کاانعقاد کیا گیا ۔ صدارت صوفی محمد آصف اشرفی نے کی، کانفرنس میں خلیفہ شیخ اعظم کچھوچھوی‘پیر محمد اعجاز اشرفی ، پیرسید مختار اشرف رضوی ، پیرسید مرتضی رضوی ودیگر علماءو مشائخ کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔