• news

ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹین لیگارڈ فنڈز میں خورد برد کی مجرم قرار

پیرس (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈے پر فنڈز میں خورد برد کا جرم ثابت ہوگیا۔ یہ الزامات اس دور سے متعلق ہیں جب وہ فرانس کی وزیر خزانہ تھیں۔ عدالت نے آئی ایم ایف ڈائریکٹر کیلئے کوئی سزا تجویز نہیں کی آئی ایم ایف ڈائریکٹر عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن