• news

ان کا فرض

چونکہ حکومت کی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے کی ذمہ داری سرکاری ملازمین پر عائد ہوتی ہے۔ اس لئے یہ دیکھنا ان کا فرض ہے کہ اس پر کماحقہ عمل ہو رہا ہے یا نہیں۔ آپ لوگ ہی عوام کو حکومت کی نیک نیتی کا یقین دلا سکتے ہیں۔ مجھے کامل یقین ہے کہ سرکاری ملازمین اس سلسلے میں ہمیں مایوس نہیں کریں گے۔
(افسران حکومت سے خطاب…11 اکتوبر1947)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن