کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
…اور تم تمام لوگوں کے گواہ بن جاؤ پس تمہیں چاہئے کہ نمازیں قائم رکھو اور زکوٰۃ ادا کرتے رہواور اللہ کو مضبوط تھام لو وہی تمہارا ولی اور مالک ہے۔ پس کیا ہی اچھا مالک ہے اور کتنا ہی بہتر مددگار ہے Oیقینا ایمان والوں نے فلاح حاصل کر لی Oجو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں۔
سورۃالحج(آیت78)
سورۃالمومنون(آیت2,1)