• news

کنٹرول لائن پر تجارت کی آڑ میں مشکوک سرگرمیوں کا نیا بھارتی شوشہ این آئی اے ٹیم نے ریکارڈ قبضے میں لے لیا

سرینگر (نیوز ڈیسک) بھارتی تفیتشی ایجنسی ’’این آئی اے‘‘ کی ٹیم نے آئی جی کی سربراہی میں کنٹرول لائن پر پونچھ سیکٹر کا دوہ کیا اور پاکستانی آزاد کشمیر سے ٹرک کے ذریعے ہونیوالی تجارت کا ریکارڈ چکن دا داغ فسلیٹیشن سنٹر سے اپنے قبضے میں لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر ایم ایچ ملک نے اس حوالے سے بتایا کہ بھارتی ایجنسی کنٹرول لائن کے آر پار تجارت کی آڑ میں مشکوک سرگرمیوں کی جانچ پڑتال کیلئے تجارت کے ریکارڈ کا جائزہ لے گی۔

ای پیپر-دی نیشن