• news

داعش کی حمایت کا الزام‘ ایک پاکستانی اور ایک سعودی باشندے کو سزا

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) داعش کی حمایت کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی اور ایک سعودی باشندے کو سزا سنا دی گئی ہے سعودی عرب میں پاکستانی کو 10 سال اور سعودی باشندے کو 5 سال قیدی کی سزا سنائی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن